Wednesday, October 21, 2020
Home Trending صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری، 19 مارچ کو پھانسی دی جائے...

صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری، 19 مارچ کو پھانسی دی جائے گی

saulat-Mirza320x180کراچی، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے، انیس مارچ کو پھانسی دی جائے گی، جیل حکام نے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کیا تھا۔۔۔جیل حکام نے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔۔۔ عدالت نے صولت مرزا کے انیس مارچ کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو کے ای ایس سی کے ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت سنائی گئی تھی، سپریم کورٹ صولت مرزا کی رحم کی اپیل مسترد کرچکی ہے، جبکہ صدر پاکستان رحم کی اپیل مسترد کرچکی ہے، سزائے موت پر غیر اعلانیہ پابندی کے باعث صولت مرزا کی سزا پر کئی سال سے عملدرآمد نہیں ہورہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...