Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

کرکٹ ساؤتھ افریقا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ہینرک کلاسن کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کوئنٹن ڈی کوک، بواما، این گیڈی اور ونڈر ڈیوسن ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے جبکہ اوکلے سیلے، ریان رکلیٹن اور جیکس اسنائیمین کو پہلی بار ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم میں ڈیوائن پریٹوریئس، تبریز شمسی، لوتھو سپمالا، ریزا ہینڈرکس، جیورے لینڈے، فیلو کوائیو، نیندری برگر، جون اسمٹس، جونیئر ڈالا، وین بلیون، بورن فورچیون، جانیمن ملان اور ڈیوڈ ملر شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here