Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل اسپارک کے تحت گورنمنٹ اسکول کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

اسپارک کے تحت گورنمنٹ اسکول کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

Cricketکراچی:  اسپارک کی پروجیکٹ آفیسر شمائلہ مزمل نے کہا ہے کہ تدریسی عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ بچوں میں غیر تدریسی صحت مند سرگرمیوںکا فروغ بے حد ضروری ہے اس سے بچوں میں جسمانی تندروستی کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی کو بھی فروغ حاصل ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعمیر ملت گورنمنٹ بوائز اسکول گلشن اقبال میں اسپارک کے زیر اہتمام منعقدہ کرکٹ میچ کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں ذاہد تھیبو ،رعنا آصف ،اسکول پرنسپل فہیم ،فیضان احمد ،رشید بلوچ ،فدا حسین کے علاوہ اساتذہ اور اسکولوں کے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد بھی موجود تھی تقریب سے اپنے خطاب میں زاہد تھیبو نے کہاکہ اسپارک کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بچوں کے حقوق کی جدو جہد کے ساتھ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے اور ان کی جسمانی تندرستی کے لئے آگاہی پیدا کی جائے تقریب کے اختتام پر کرکٹ میچ کے فاتح ،رنر اَپ ٹیموں کو ٹرافی پیش کی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...