Thursday, October 22, 2020
Home Trending کرمنل کیساتھ شہریار مہر کی تصویریں بھی موجود ہیں، سراج درانی

کرمنل کیساتھ شہریار مہر کی تصویریں بھی موجود ہیں، سراج درانی

Pakistan-agha-siraj_11-17-2014_165996_lسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر کے الزام پر سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے جواب دیا ہے کہ ان سے زیادہ تو ایک کرمنل کے ساتھ خود شہر یار مہر کی تصویریں تھیں ، جسے وہ وقت آنے پر ثابت بھی کردیں گے۔واضح رہے کہ شہر یار مہر نے ایک بیان میںکہا تھاکہ اسپیکر اسمبلی تو جرائم پیشہ عناصر کو اپنا بھی مان چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...