Sunday, October 25, 2020
Home Trending اسپیکر سندھ اسمبلی کی متحدہ، پی پی کے درمیان پھر ثالثی کی...

اسپیکر سندھ اسمبلی کی متحدہ، پی پی کے درمیان پھر ثالثی کی پیشکش

Agha-Siraj-durraniاسپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی،کہتے ہیں پرامن احتجاج ہر ایک کا حق تاہم بات ذاتیات پر نہیں جانی چاہیئے ،سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ فریقین مل کربات کریں تومسائل حل ہوسکتے ہیں،،پرامن احتجاج ہرکسی کا حق ہے لیکن ذاتیات پر حملے نہیں ہونے چاہیں ،آغا سراج نے عوامی مسلم لیگ کی قیادت پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کے ماضی سے سب واقف انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والوں پرترس آتا ہے انہیں استعفے واپس لے لینے چاہیں دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہریار مہر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورایم کیوایم کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہتے۔شہریار مہر کا کہنا تھا ذاتی جھگڑوں سے صوبے کو نقصان پہنچ رہا ہے، ایم کیوایم 2001 سے مسلسل حکومت میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...