Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق و 12 زخمی

اوتھل کے قریب سکھن کے مقام پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد میں 5 خواتین، 2 بچے اور 7 مرد شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آرہی تھی۔

حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 4 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر کوچ میں مزید افراد کے دبے ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here