Saturday, October 24, 2020
Home کھیل قومی کرکٹراظہر علی اور سرفرازاحمد کی قوم سے عید سادگی سے منانے...

قومی کرکٹراظہر علی اور سرفرازاحمد کی قوم سے عید سادگی سے منانے کی درخواست

azharali9242015198594l320x180کراچی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا سانحہ منیٰ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بہت افسوسناک سانحہ ہےمیری پوری قوم سے درخواست ہے کہ عید سادگی سے منائیں۔

اظہر علی نے نجی چینل سے سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان میں رشتےدار،دوست احباب ہمارے لیے پریشان تھے۔اظہر علی کے علاوہ نائب کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور سعید اجمل نے بھی اس سال حج کی سعادت حاصل کی ہے۔ –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...