Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن...

شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

shoaib malik1قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ابو ظہبی ٹیسٹ میں شعیب ملک 201 رنز بنا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔ شعیب ملک سے قبل یہ ریکارڈ ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کے پاس تھا۔
قبل ازیں شعیب ملک نے 174 رنز کا ہندسہ عبور کر کے نہ صرف یونس خان کو پیچھے چھوڑا بلکہ وہ انگلش ٹیم کے خلاف ایک اننگز میں زیادہ رنز بنانے والی فہرست میں تیسری پوزینش پر آ گئے۔
گرین شرٹس کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کے پاس ہے، انھوں نے 1971 میں برمنگھم میں انگلیند کے خلاف 274 رنز کی یادگار اننگز کھیلی جب کہ دوسرا نمبر بھی ظہیر عباس کا ہی ہے جس میں انھوں نے اوول کے گراؤنڈ میں 240 رنز کی اننگز کھیلی۔
انگلینڈ کے خلاف ایک اننگز میں سب سے زیاد رنز بنانے والی فہرست میں تیسرے نمبر پر شعیب ملک سے قبل یونس خان تھے جن کا اسکور 173 رنز تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...