Friday, October 23, 2020
Home کھیل سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

sri lanka beats afghanistan1ڈنیڈن: آئی سی سی ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں سری لنکن کپتان انجیلیو میتھیوز نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو 49.4 اوور میں افغان ٹیم 232 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم ابتدا میں شدید مشکلات سے دوچار رہی اور صرف 2 رنز پر اوپننگ بلے باز تھرامانے اور دلشان بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے جب کہ 18 کے مجموعی اسکور پر سنگاکارا بھی 7 رنز بنانے کے بعد بولڈ ہوگئے اور کریز پر موجود کرارتنے بھی زیادہ دیر تک کھل کر نہ کھیل سکے اور51 کے مجموعے پرچلتے بنے۔ مہیلا جے وردھنے اور کپتان انجیلو میتھیوز نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 126 رنز کی شراکت قائم کی لیکن میتھیوز ان کا ساتھ چھوڑ گئے اور 177 کے مجموعے پر 44 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...