Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

عالمی کپ: سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا

worldcup 2015aکرائسٹ چرچ: ورلڈ کپ 2015 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 332 رنز کا ہدف پورا کرنے میں سری لنکا کی پوری ٹیم 47ویں اوور میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز تھریمانے نے بنائے انہوں نے 65 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ کپتان انجیلو میتھیوز 46 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

Open chat