Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

گیس مہنگی، عوام سے 14ارب اضافی وصولی کا فیصلہ

تبدیلی سرکار نے گیس بم بھی گرادیا، اوگرا نے 39 روپے 89 پیسے فی ایم ایم ٹی بی یو اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی 2020 سے ہوگا، اوگرا نے میٹر رینٹ بھی 100 فیصد بڑھادیا، میٹر رینٹ پہلے 20 روپے تھا اب بڑھاکر 40 روپے کردیا گیا، موجودہ اضافے سے گیس کی فی ایم ایم ٹی بی یونٹ کی قیمت 778 روپے 58 پیسے  ہوگئی، موجودہ اضافے سے شہریوں پر 14 ارب روپے بوجھ پڑے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here