گیس کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، قیوم آباد کالا بورڈ کےقریب خواتین کا سڑک پر ٹائر نذرآتش کرکے احتجاج، خواتین کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قلت ہے اور گرمیوں میں پانی اور بجلی شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتا ہے منی پاکستان کہلانے والا کراچی کا کوئی وارث نہیں کیا ہم پتھر کے دور میں دھکیلا جارہا ہے