Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

سوئی گیس کمپنی کا نیا منصوبہ، گیس کی جگہ پانی

 گیس نہیں آتا تو پانی حاضر ہے، خداداد کالونی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی لائن میں پانی آگیا، علاقہ مکین پریشان، متعدد بار شکایات کے باوجود عملہ آنے سے قاصر، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ تقریباََ ایک سے زائد کا عرصہ گزر گیا پورے علاقے میں گیس کی لائنوں میں بدبودار پانی آرہا ہے جس کے باعث گھر کے میٹر بھی خراب ہوگئے جس کا جرمامہ بھی علاقہ مکینوں کا برداشت کرنا  پڑرہا ہے، شہریوں نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ اور گیس کمپنی کے اعلیٰ افسران سے معاملہ حل کرنے  درخواست کرتے ہوئے کہاکہ خدارا ہماری اس مسئلے سے جان چھڑائیں

ویڈیو بھی دیکھیں : سوئی گیس کمپنی کا نیا منصوبہ، گیس کی جگہ پانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here