سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ایس ایس جی سی بھی کے الیکٹرک کی ڈگر پر چل پڑا، شہر قائد میں 10،10 گھنٹے کی گیس لوڈشیڈنگ، شہری پریشان۔ گرمیوں میں 10 سے 18 گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری کے الیکٹرک نے اٹھالی تو سردی پڑتے ہی سوئی گیس کمپنی نے گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کرکے کے الیکٹرک کی یاد تازہ کردی