Saturday, October 24, 2020
Home Trending بازیاب ہونیوالی نوعمر بچیوں کوایس ایس سینٹرل کے دفتر میں منتقل کردیا...

بازیاب ہونیوالی نوعمر بچیوں کوایس ایس سینٹرل کے دفتر میں منتقل کردیا گیا

SindhPolice_Logoلیاقت آباد سے بازیاب ہونیوالی نوعمر بچیوں کو ایس ایس سینٹرل کے دفتر میں منتقل کردیا گیا ہے ، جہاں طالبات کے حوالے سے اجلاس جاری ہے پولیس حکام کے مطابق بچیوں کو شناخت کے بعد ہی لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ دوسری طرف بچیوں کے لواحقین بچیوں کو لینے اسی ایس پی سینٹرل کے باہر جمع ہونے شروع ہوگئے۔ بچیوں کو آج صبح پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیاقت آباد کے ایک مکان سے بازیاب کروایا تھا۔ کاروائی کے دوران حراست میں لئے گئے ملزمان سے تاحال تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...