Saturday, October 31, 2020
Home Trending ایس ایس پی فاروق اعوان حملہ کیس، 6 مشتبہ افراد گرفتار

ایس ایس پی فاروق اعوان حملہ کیس، 6 مشتبہ افراد گرفتار

 crime-1ایس ایس پی فاروق اعوان حملہ کیس سے متعلق پولیس کے کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں پرچھاپے مار کر چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چھاپے شہر کے مختلف علاقوں میں مارے گئے، دھماکے کی تحقیقیاتی ٹیم نے دھماکے کی جگہ کے اطراف کی عمارتوں اور بنگوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج حاصل کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، مذکورہ فوٹیج سے اہم شواہد ملنے کے امکان ہیں، پولیس نے منگھوپیر میں ملزم شاکراللہ کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تاہم شاکراللہ نہیں مل سکا، ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شبہ ہے کے فاروق اعوان کے حملے میں شاکراللہ ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...