Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ایس ایس پی فاروق اعوان پر حملے میں ملوث دو برمی باشندے...

ایس ایس پی فاروق اعوان پر حملے میں ملوث دو برمی باشندے گرفتار

farooq awanمنگھوپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایس ایس پی فاروق اعوان پر حملے میں ملوث دو غیر ملکی باشندوں کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی فاروق اعوان پر حملے میں ملوث دو برمی باشندے حراست میں لئے گئے ہیں۔ ملزمان حال ہی میں جیل سے رہا ہوئے تھے۔گرفتار ملزمان دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں، فاروق اعوان پر حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی ملزمان نے تیارکی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...