Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کا مالی معاون گرفتار

سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کا مالی معاون گرفتار

terrorist320x180انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے ڈیفنس میں کارروائی کرکے القاعدہ برصغیر کے مالی معاونت کار کو گرفتار کرلیا۔

کراچی،  پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے ایس ایس پی نوید خواجہ نے بتایا کہ سی ٹی ڈی نے ڈیفنس میں کارروائی کرکے القاعدہ برصغیر کے مالی معاونت کار شبیہ احمد کو گرفتار کرلیا جب کہ  ملزم نے دوران تفتیش سانحہ صفوراکے ملزمان کی ذہنی تربیت کے ساتھ ساتھ مالی معاونت کا بھی اعتراف کیا ہے۔

ایس ایس پی نوید خواجہ کے مطابق ملزم نےطالبان کی مالی مدد کا بھی اعتراف کیا ہے اور اپنا تعلق تنظیم اسلامی سے بتایا ہے جب کہ ملزم پاکستان اورپڑوسی اسلامی ملکوں میں کیمیکل کا کاروبار کرتا ہے جس کی فنڈنگ سے متعلق بھی جائزہ لے رہے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...