Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

صولت مرزا کی فیملی کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، ایس ایس پی ویسٹ

305374-karachipolice-1416902304-949-640x480کراچی، ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ جس شہری کو بھی دھمکی ملے گی اسے سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر صولت مرزا کے خاندان کی طرف سیکیورٹی کا کہا گیا تو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ واضح رہے کہ پھانسی کے منتظر صولت مرزا نے پھانسی سے قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ مجھے یہ ڈر ہے کہ میرے اس بیان کے بعد میرے خاندان کو قتل کردیا جائے گا، اور اسی وجہ سے میں آج تک ایم کیوایم کے خلاف کچھ نہ بتا سکا۔ صولت مرزا کا بیان سامنے کے بعد ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا تھا کہ صولت مرزا کی فیملی کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Open chat