Saturday, October 31, 2020
Home Uncategorized وزیراعلی کا بھٹو کی نشانی اسٹار گیٹ سے اسٹار ہٹانے کا فیصلہ

وزیراعلی کا بھٹو کی نشانی اسٹار گیٹ سے اسٹار ہٹانے کا فیصلہ

rsz_star_gateکراچی ،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت جمعہ کوجناح ٹرمینل سے میٹرو پول ہوٹل تک بیوٹی فکیشن کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں اسٹار گیٹ سے اسٹار منتقل کرنے کے پلان پر بھی غورہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کا موقف تھا کہ اسٹارگیٹ ذوالفقار بھٹوکے دورمیں اسلامی سربراہی کانفرنس بلانے کے وقت گل جی سے بنوایا گیا تھا۔ایئرپورٹ سے جیسے ہی کوئی کراچی میں داخل ہوتا تھا تو اسے اس اسٹار کی وجہ سے احساس ہوتا ہے کہ وہ کسی خوبصوررت اور ترقی یافتہ شہر میں آیا ہے ۔ شارع فیصل بھی سربراہی کانفرنس بلانے کے وقت سعودی بادشاہ شاہ فیصل کے نام سے منسوب کی گئی تھی۔وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں کہا کہ ایئرپورٹ سے شہر میں داخلہ شاندار انداز میں ہونا چاہیے ۔بیوٹی فکیشن پلان آرکیٹیکٹ تواب اور سہیل نے بنایا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...