Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار بھارت کے ساتھ ترسیلات پر اسٹیٹ بینک نے عالمی بینک کی مبینہ...

بھارت کے ساتھ ترسیلات پر اسٹیٹ بینک نے عالمی بینک کی مبینہ رپورٹ مستردکردی

state Bank of Pakistanکراچی: اسٹیٹ بنک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان 2013 کے بعد اربوں ڈالرز کی ترسیلات زر کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ پاکستانی اور بھارتی ایک دوسرے کے ملک میں کام نہیں کرتے اور ترسیلات زر ہو سکے۔ عالمی بنک کی مبینہ رپوٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے ترجمان اسٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ ترسیلات زر سے متعلق 1972 سے اعداد و شمار شائع شدہ اور عوام کے سامنے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بینکوں کے آڈٹ شدہ اکاونٹس کے تحت ایسی کوئی لین دین ہوئی ہی نہیں اور ایسا ہونا کامن سینس کے تحت بھی یہ ممکن نہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ ریمیٹنسز کی ترسیل کیونکر ہو سکتی ہے جب بھارتی، پاکستان میں کام ہی نہیں کرتے ۔ ترجمان مرکزی بنک عابد قمر کے مطابق عالمی بنک سے پوچھا جائے کہ کن اعداد و شمار کی روشنی میں ایسا ممکن ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...