Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اسٹیٹ بینک کا مختلف شعبوں کی منتقلی پر وضاحتی بیان جاری

اسٹیٹ بینک کا مختلف شعبوں کی منتقلی پر وضاحتی بیان جاری

state Bank of Pakistanکراچی، ترجمان اسٹیٹ بینک کےمطابق کوئی ڈپارٹمنٹ لاہور منتقل نہیں کیا جارہا ہے، آپریشنل وجوہات کی بنا پر کچھ ذیلی دفاتر منتقل کئے جارہے ہیں، وفاقی اورصوبائی حکومت کے کھاتوں کی کنسولیڈیشن، ریونیو کی وصلی کراچی میں ہی رہے گی۔وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں اور دیگر مالی ادارے بھی بدستور کراچی میں کام کرتے رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...