Saturday, October 24, 2020
Home Trending اسٹیٹ بینک 10 روپے کا سکہ کل جاری کرے گا

اسٹیٹ بینک 10 روپے کا سکہ کل جاری کرے گا

rsz_l_149740_071445_updatesکراچی، اسٹیٹ بینک کو 10 روپے کا سکّہ جاری کرنے کا اختیار دیا ہے۔ یہ سکّہ پیر 24اکتوبر 2016ء سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا۔ہفتہ کو اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ سکّہ پیلے رنگ کا اور گول ہے اور کنارے پر دندانے ہیں۔ اس کا قطر 25.5ملی میٹر ہے اور وزن 5.50گرام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...