Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم غیرقانونی طریقے سے رقم بیرون ملک رقم کی منتقلی، منی...

غیرقانونی طریقے سے رقم بیرون ملک رقم کی منتقلی، منی ایکسچینج کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج ، دوافراد گرفتار

FIALogoکراچی، وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر اربوں روپے بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں منی ایکسچینج کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔کراچی میں قائم گوہر ایکسچینج کمپنی پر غیر قانونی طریقے سے رقم بیرون ملک بھیجنے کا الزام ہے، کمپنی اب تک اربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوا چکی ہے تاہم غیر قانونی طور پر رقم بھیجنے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج کمپنی کا لائسنسں منسوخ کرنے کے لئے خط لکھ دیا گیا ہے ، تاہم مرکزی بینک کی جانب سے کئی روز گزرنے کے باوجود لائسنسں منسوخ نہیں کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...