Wednesday, January 20, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سونا فی تولہ 300 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 300 روپےمہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر فی اونس بڑھنے کے بعد 1844 ڈالر...

پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی

پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کوچ میں سوار مسافر سے 7 کلو چرس، 4 کلو...

کراچی والے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی

کراچی والے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہفتے کی...

پنجگور سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ...

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کا سروے شروع کردیا

کراچی: ترسیلات زر کے رجحانات اور امکانات جانچنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کا سروے شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک دولت پاکستان نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی شراکت سے ترسیلات زر کے حالیہ رجحانات اور مستقبل کے منظر نامے کا تجزیہ کرنے کی غرض سے سمندر پار پاکستانیوں کا ایک سروے شروع کیا ہے، یہ سروے 9 جنوری 2021ءتک تمام سمندر پار پاکستانیوں کو دستیاب ہوگا۔سروے میں ان مضمر عوامل کو جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔

 بینکوں کی عمارات میں جانے کے بجائے ڈجیٹل پلیٹ فارمز کا اختیار کرنا ، مستقبل میں پاکستان واپس آنے کے منصوبے نیز اگلے چھ ماہ کے دوران متوقع طور پر بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی رقم شامل ہیں، وزارت سمندر پار پاکستانیزاور انسانی وسائل کی ترقی، وزارت تجارت، وزارت خارجہ امور اور پاکستان ریمیٹنس انیشیٹیو(پی آر آئی)کی مدد سے یہ سروے پاکستانی قونصل خانوں اور سفارت خانوں، پاکستانی بینکوں کی سمندر پار برانچوں نیز آن لائن کیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat