Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

حکومت کااہم مسئلہ مالیاتی خسارے پر قابو پانا ہے،اسحاق ڈار

state Bank of Pakistanکراچی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کااہم مسئلہ مالیاتی خسارے پر قابو پانا ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کی رقوم آنے سے خسارےمیں کمی آئی، پاکستان کی معاشی ترقی چھ سال بعد چار فیصد سے بڑھ گئی ہے ۔اسٹیت بینک میں تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ افراط زر گزشتہ گیارہ سال کے مقابلے میں کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ حکومت کا اہم مسئلہ مالیاتی خسارے پر قابو پانا ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کی رقوم آنے سے خسارے میں کمی آئی۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی بھیجی جانیوالی رقوم میں چودہ سے پندرہ فیصد کا اضافہ ہوا، مالی سال دو ہزار تیرہ اور چودہ میں معاشی ترق چار اعشاریہ ایک فیصد رہی ، پاکستان کی معاشی ترقی چھ سال بعد چار فیصدسےبڑھ گئی ہے ۔

Open chat