Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں کاروبار اسٹیٹ بینک کودس روپے کاسکہ جاری کرنے کااختیارمل گیا

اسٹیٹ بینک کودس روپے کاسکہ جاری کرنے کااختیارمل گیا

State-Bank-Of-Pakistan-کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کووفاقی حکومت نے خزانہ ڈویژن کے اعلامیے کے تحت 10روپے کاسکہ جاری کااختیاردے دیاہے،یہ سکہ 24اکتوبر2016کواسٹیٹ بینک کی بینکنگ سروسزکارپوریشن کے تمام فیلڈدفاترکے ایکس چینج کائونٹرزسے جاری کیاجائے گادس روپے کایہ سکہ پیلے رنگ اورگول ہے،اس کاقطر5اعشاریہ 25ہے، سکے کاوزن 5اعشاریہ 50گرام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...