Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار اسٹیل ملز کے ملازمین کو 2 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کردی...

اسٹیل ملز کے ملازمین کو 2 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی

Pakistan Steelاسٹیل ملز کے ملازمین کی عید کا مزہ دوبالا ہوگیا ،امدادی پیکج کی1ارب 75 کروڑ روپے کی قسط کی وصولی کے بعد ڈیڑھ ماہ سے محروم ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔ ترجمان اسٹیل ملز شازم اختر کے مطابق اسٹیل ملز کی بحالی و ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے منظور شدہ 18ارب 50کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کے دوسرے حصے کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ ایک ارب 75 کروڑ روپے کی رقم کی وصولی کے بعد بالآخر گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے محروم ملازمین کو جولائی اور اگست کی تنخواہیں ادا کر دی گئیں ہیں۔ اس رقم سے ادارے کے یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی بھی کی جائے گی جبکہ باقی رقم خام مال کی خریداری کیلئے خرچ ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...