Sunday, October 25, 2020
Home Trending پاکستان اسٹیل کو 96 کروڑ روپے موصول، ملازمین کی 2 ماہ کی...

پاکستان اسٹیل کو 96 کروڑ روپے موصول، ملازمین کی 2 ماہ کی تنخواہیں ادا ہوں گی

Pakistan Steelکراچی: وفاق کی جانب سے جاری کیے گئے 96 کروڑ روپے اسٹیل ملز کو موصول ہو گئے۔ اسٹیل ملز کے ملازمین کو 2 ماہ کی تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔ اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے وفاق نے رقم جاری کرنے کا اعلان کیا تھا اس سلسلے میں پاکستان اسٹیل نے رقم موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...