Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کے اقدام کو مزدور دشمن قرار دے دیا، سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت مزدوروں کو بے روزگار کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے، ایک کروڑ نوکویوں کا وعدہ کرنے والی نااہل وفاقی حکومت نے لاکھوں پاکستانیوں کو بے روز کردیا، پاکستان پیپلز پارٹی اسٹیل مل کے برطرف ملازمین کی جدوجہد میں عملی طور پر انکے ساتھ کھڑی ہوگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat