اسٹیل مل سے جبری برطرف کئے گئے ملازمین کا اہل خانہ کے ہمراہ سی ای او آفس کے باہر دھرنا، 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا، بچے اور خواتین سردی میں سڑک پر دھرنے دیئے بیھٹے ہیں، ملازمین کے اہل خانہ کا کہنا ہےکہ سی ای او ایک بار بھی داد رسی کےلئے باہر نہیں آئے، انہوں نے کہا جبری برطرفیوں کےنوٹس واپس لینے تک دھرنا جاری رہے گا