Wednesday, October 21, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے بھی فیس بک پر پیج بنا لیا

سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے بھی فیس بک پر پیج بنا لیا

stefenکراچی، کائنات کے مخفی رازوں سے پردہ اٹھانے والے72سالہ معذور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے فیس بک سے رشتہ جوڑ لیا ہے ۔اس سے پہلے وہ کبھی کسی بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موجود نہیں رہے ۔ 7اکتوبر 2014کو اسٹیفن ہاکنگ کے پیج کو صرف 19روز میں 13لاکھ کے قریب افراد لائک کر چکے ہیں، جن میں فیس بک کا بانی مارک ذیکربگ بھی شامل ہے ۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ اسٹیفن ہاکنگ کی زندگی پر تیار کی جانے والی فلم ’The Theory of Everything‘کے پریمیئرز کا جیسے ہی آغاز ہوگا پیج کو لائک کرنے والوںمیں مزید اضافہ ہوگا۔اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے چاہنے والوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ کائنات کے حوالے سے اپنی تحقیق وقتاً فوقتاً ان سے شیئر کرتا رہے گا

واضح رہے کہ اسٹیفن ہاکنگ اعصاب سے سنگین ترین بیماری میں مبتلاءہے جس میں جسم کو کنٹرول کرنے والے اعصاب آہستہ آہستہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور بالآخر انسان موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...