Monday, October 19, 2020
Home Trending حصص بازار میں تیزی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 300 پوائنٹس کا...

حصص بازار میں تیزی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 300 پوائنٹس کا اضافہ

karachi stock exchange21کراچی: بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان جار ی ہیں اور مارکیٹ میں 300 پوائنٹ کا اضافہ ہوا ۔ مارکیٹ زرائع کے مطابق تیزی کی وجہ حکومتی پالیسیاں ہیں جس کے باعث مارکیٹ میں استحکام آیا ہے آج جب مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو کے ایس ای 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اسی اضافے کے ساتھ ہی انڈیکس34 ہزار 100 کی سطح پر پہنچ گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...