اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا

karachi stock exchange21کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے مندی ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ہوگئی مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 39ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا تھا۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو انتالیس سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انتالیس ہزار چار سو پینتیس کی سطح تک ٹریڈ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top