Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سیاسی فضا گرم: حصص مارکیٹ میں 1 کھرب روپے کا سرمایہ...

سیاسی فضا گرم: حصص مارکیٹ میں 1 کھرب روپے کا سرمایہ ڈوب گیا

Karachi-Stock-Exchange-KSE3کراچی:  اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز سے جاری مندی جمعہ کے روز بھی قائم رہی۔ انڈیکس کی 34000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گر گئی۔ مندی کے سبب 70 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور سرمایہ کاروں کا کم و بیش 1 کھرب روپے کا سرمایہ ڈوب گیا۔ ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ جمعہ کے اجلاس میں کراچی اور سندھ سے متعلق بعض متوقع اہم فیصلوں کی افواہوں نے بھی تمام شعبوں کے سرمایہ کاروں کو محتاط کردیا ہے، غیرملکیوں کی جانب سے بھی سرمائے کے انخلا کا رجحان برقرار ہے بعض دور اندیش سرمایہ کاروں کی جانب سے نچلی قیمتوں پر مخصوص سیکٹرز میں خریداری کی گئی جس سے مندی کی شدت میں قدرے کمی واقع ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...