Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں203پوائنٹس کااضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں203پوائنٹس کااضافہ

karachistockexchange-pakistanکراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان رہا،کے ایس ای 100انڈیکس 41ہزار403پوائنٹس پربندہوا،نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت رجحان رہااورکے ایس ای 100انڈیکس 203پوائنٹس اضافے کے بعد41ہزار403پوائنٹس پربندہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...