Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان ریکارڈکیاگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان ریکارڈکیاگیا

stockکراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان رہا،100انڈیکس 41ہزار545 پوائنٹس پربندہوا،نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہااورکے ایس ای 100انڈیکس 621پوائنٹس کے اضافے کے بعد41ہزار545پوائنٹس پربندہوگیا،کے ایس ای 100انڈیکس میں 21کروڑ88لاکھ 74ہزار450شیئرزکاکاروبارہوا،جس کی مارکیٹنگ ویلیو13ارب 25کروڑ67لاکھ 18ہزار952روپے رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...