Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ہفتے کے آخری دن انڈیکس میں 173پوائنٹس کی کمی

ہفتے کے آخری دن انڈیکس میں 173پوائنٹس کی کمی

karachistockexchange-pakistanکراچی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں نے کاروبارکے لئے پورے ہفتے کے دوران دوارب 35کروڑشیئرزکے سودے کئے ،اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس میں 173پوائنٹس کی کمی کے بعد41291پوائنٹس پربندہوا،ہفتے کے دوران انڈیکس کی بلندترین سطح 42688جب کہ کم ترین حد40668رہی، یوں ہفتے کے دوران انڈیکس نے 1020پوائنٹس کی بڑی رینج میں کاروبارکیا،ہفتے کے دوران 73ارب 49کروڑروپے مالیت کے دوارب 35کروڑشیئرزکاکاروبارہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...