Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پاکستان اسٹاک مارکیٹ منفی پوائنٹس میں داخل ہوگئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ منفی پوائنٹس میں داخل ہوگئی

stockکراچی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک موقع پر500پوائنٹس گرگیا،دوروزمیں شیئرزکی قیمتوں میں 200ارب روپے کی کمی دیکھی گئی ہے ،ملک میں جاری سیاسی ہلچل کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روزسرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث 439پوائنٹس کمی ہوئی تھی، کاروبارکے دوران ایک موقع پر100انڈیکس 500پوائنٹس تک کمی سے 40ہزار400پوائنٹس کی سطح تک گیا،دوروزکے دوران شیئرزکی فروخت کے باعث انڈیکس میں 900سے زائدپوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے،جس کے باعث مارکیٹ میں شیئرزکی قیمتوں میں 2سوارب روپے تک گھٹ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...