Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 18 ارب ڈوب گئے

Karachi-Stock-Exchange-KSE3کراچی: کے ایس ای (کراچی اسٹاک ایکسچینج) میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای میں شدید مندی سے سرمایہ کاروں کے 18 ارب روپے ڈوب گئے ہیں، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو گئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 29 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آ گیا۔

Open chat