Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 3 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 3 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

karachi stock11کراچی: اسٹاک ایکس چینج میں 3 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار8 سو پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں آج بہتری دیکھی گئی ۔ٹریڈنگ کے دورا ن کراچی اسٹاک ایکسچینج میں 3 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے جاری مندی کے بادل آج چھٹنے لگے ،جس کے سبب ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 3 سو زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 32 ہزار 828 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔اسٹاک ماہرین کے مطابق وفاقی بجٹ سے متعلق تحفظات اور منفی خبروں کے سبب سرمایہ کا محتاط رویہ اختیار کئے ہوئے تھے تاہم ملک میں مثبت خبروں اور مرکزی بینک کی جانب سے شرھ سود میں 1 فیصد کمی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہورہاہے، جس کے سبب حصص بازار میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...