کاروباری ہفتے کے چوتھے اور سال 2020ء کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، مارکیٹ میں 100 انڈیکس 143 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 837 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 412 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 694 پر بند ہوئی تھی۔