کراچی اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بن گیا، ہرایک گھنٹے میں لوٹ مار کی 7 وارداتیں رپورٹ، ماہ نومبر کے دوران شہر قائد میں پانج ہزار 375 وارداتیں ہوئیں، گزشتہ ماہ 3 ہزار 172 موٹرسائیکلیں چھینی و چوری کی گئیں، 1843 شہری قیمتی موبائل فونز سے محروم ہوگئے،