Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آل پاکستان تاجر اتحاد کا 2 ستمبر...

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آل پاکستان تاجر اتحاد کا 2 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

strike1کراچی: ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آل پاکستان تاجر اتحاد نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔۰ صدر تاجر اتحاد کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 2 ستمبر کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تاجروں کا کہنا تھا کہ 4 ستمبر کو ملک بھر کے بینکوں سے لین دین کا بائیکاٹ کریں گے جبکہ 9 ستمبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پہلے 0.6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیا گیا تھا جسے بعد میں تاجروں کے احتجاج پر کم کرکے 0.3 فیصد کردیا گیا تھا۔ تاجروں کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...