Monday, October 26, 2020
Home Trending ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر مکمل شٹر ڈاؤن...

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

shutterdownstrikeppifileکراچی: ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے۔ تمام چھوٹے بڑے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مکمل شٹر ڈائون کیا ہے۔ حکومت نے 0.6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کا اعلان کیا تھا جس کے بعد تاجروں نے بھرپور احتجاج کیا اور حکومت نے ٹیکس میں کمی کرکے 0.3 فیصد کردیا۔ تاجروں کی جانب سے اس 0.3 فیصد ٹٔکس کو بھی مسترد کردیا گیا۔ تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کو مکمل ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال جاری ہے اور کاروبار بند ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...