Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی شٹرڈاﺅن ہڑتال

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی شٹرڈاﺅن ہڑتال

کراچی (رپورٹ: سلیم الیاس) تاجروں نے بینکاری لین دین پر ٹیکس میں اضافے کو نامنظور کرتے ہوئے تیسری بار ہڑتال کردی، پاکستان انجمن تاجران کی اپیل پر شہر قائد میں آج تاجر ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تاجروں کا کہنا ہے کہ بینکاری لین دین پر ٹیکس کے اضافے کو کسی قیمت قبول نہیں کیا جائے گا۔ اس سے قبل تاجر وں نے 4 ستمبر سے بینکوں سے لین دین کا با ئیکاٹ کیا تھا۔ حکومت نے بجٹ کے موقع پر ٹیکس ادا نہ کرنے والے اور نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے بینکوں سے ٹرانزیکشن پر 0.6 فیصد ٹیکس عائد کیا تھا۔ جسے تاجروں کے احتجاج کے بعد 30 ستمبر تک 0.3 فیصد کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یکم اکتوبر سے ٹیکس کی شرع کو دوبارہ 0.6 فیصد کر دیا جائے گا۔ جس پر آج تاجر ہڑتال کر ہے ہیںود ہولڈنگ ٹٰکس پر تاجر تین بار پہلے بھی شٹر ڈاﺅن کر چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...