Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

اعلیٰ تعلیم کا خواہشمند ہاتھوں سے محروم طالب علم اپنا انٹر کا پرچہ خود حل کرے گا

student1کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات کے موقع پرہاتھوں سے محروم طالب علم کسی معاون کے بغیر اپنا پرچہ خود حل کرے گا۔ پی آئی بی کالونی کے رہائش نوجوان نے انٹربورڈ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کوبتائی،ہاتھوں سے محروم طالب علم کے بازوصرف کہنیوں تک ہیں محب محمد علی نامی اس طالب علم اپنے دونوں ہاتھوں کی مدد سے عبارت تحریر کرتاہے،میٹرک میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے والا یہ طالب علم آدم جی سائنس کالج کمپیوٹر سائنس گروپ میں زیرتعلیم ہے۔ بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے جب محب محمد علی کو امتحانی کاپی پر لکھنے کے لیے معاون کی پیشکش کی گئی تواُس نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی مدد لیے بغیر اپنا امتحان خود دینے کو تیار ہے جمعہ کو پریس بریفنگ کے بعد اس نوجوان نے دونوں ہاتھوں کی مدد سے نہایت خوشخط تحریر سے سب کو حیران کردیا محب محمد علی کے مطابق وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواہش مند ہے۔

Open chat