Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رینجرز کے زیراستعمال ملزمان سے تفتیش کے لیے سب جیل کی منظوری

رینجرز کے زیراستعمال ملزمان سے تفتیش کے لیے سب جیل کی منظوری

332643jail1425286691414640x480320x180کراچی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے زیرتحویل ملزمان سے تفتیش کے لیے سب جیل کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سب جیل کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے ڈی جے سائنس کالج کا مٹھا رام اسپتال سب جیل قراردیدیا۔ میٹھا رام ہسپتال کی بلڈنگ پہلے ہی رینجرز کے زیراستعمال ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جیلوں کے اندر مختلف مقدمات اورتفتیش کے لیے زیرتحویل افراد کے تبادلے کا انکشاف ہواتھا جس پر رینجرز نے تشویش ظاہر کی تھی کہ سنگین جرائم میں ملوث بااثرافراد کی جگہ دوسرے افراد کو ملزم بنا کر تحویل میں رکھا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...