Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

پاکستان کو فروخت کی جانے والی 8 میں سے 4 آبدوزیں کراچی میں تیار ہوں گی

submarine pakistan navy sea1کراچی: پاکستان اور چین کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت چین پاکستان کو فروخت کی جانے والی 8میں سے 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کر ے گا۔ چین سے آ بدوزیں حاصل کرنے کا معاہدہ حتمی ہو چکا ہے جس کے مطابق 4آبدوزیں پاکستان میں تیار کی جائیں گی تاہم آبدوزوں کی تیاری دونوں ممالک میں بیک وقت شروع کی جائے گی۔ جس کے ساتھ ساتھ بیجنگ آبدوزوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی اسلام آباد منتقل کرے گا۔ چین کے معروف اخبار چائنا ڈیلی نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کے حوالے سے تصدیق کی کہ 4آبدوزیں کراچی میں تیار کی جائیں گی۔ دونوں ممالک نے چینی صدر شی چن پنگ کی جانب سے رواں سال کے آغاز پر اسلام آباد کے دورے کے دوران46ارب ڈالر کے 51 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔
Open chat