Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سفاری پارک کے قریب فائرنگ سے پی پی کا کارکن جاں بحق

سفاری پارک کے قریب فائرنگ سے پی پی کا کارکن جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiسفاری پارک کے قریب فائرنگ میں پیپلزپارٹی کا کارکن ہلاک ہوگیا جسے بعد سفاری پارک یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔ صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن عبدالقادر پٹیل، سینیٹرسعید غنی اورنجی عالم نے عبدالقادر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...